ارنا کے رپورٹر کے ساتھ انٹرویو میں ایران کے وزیر توانائی علی اکبر محرابیان نے دوسرے ممالک کو تکنیکی اور انجینئرنگ خدمات کی برآمدات کے میدان میں ایران کی وسیع صلاحیتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ سری لنکا اقتصادی ڈپلومیسی کے میدان میں توانائی کے شعبے میں اہم ملک ہے۔
انہوں نے سری لنکا میں ایرانی انجینئرز کے شاہکار "اومااویا پروجیکٹ" کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑے تعمیراتی منصوبوں میں سے ایک اور پانی کا یہ سب سے بڑا منصوبہ ایرانی کمپنیوں نے بنایا تھا جو اب افتتاح کے لیے تیار ہے۔
آپ کا تبصرہ